Friesian Vanda
Friesian Vanda
Friesian Vanda/Feeds have excellent nutritional value for dairy animals for the purpose of profitable dairy farm.
20 فریزیئن ونڈا (کالف سٹارٹر) نمبر
- فریزیئن ونڈا کالف سٹارٹر 20 نوزائیدہ کٹڑوں، بچھڑوں اور بچھڑیوں کی بہتر نشوونما کے لئے ٹھوس اور متوازن خوراک ہے۔
- فریزیئن ونڈا (کالف سٹارٹر) 20 کے استعمال سے بچوں کے معدہ کی نشوونما تیزی سے ہوتی ہے جس سے ان کی بڑھوتری میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (کالف سٹارٹر) 20 بچوں میں بہتر قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (کالف سٹارٹر) 20 کے باقاعدہ استعمال سے بچوں کی شرح اموات میں خاطر خواہ کمی آتی ہے۔
21 فریزیئن ونڈا (ہیفر فیڈ) نمبر
- فریزیئن (ہیفر فیڈ) 21 سے جانوروں میں جگالی بہتر ہوتی ہے اور آنتوں سے ضروری غذائی اجزا کو جذب کرنے کی صلاحیت بھی بڑھتی ہے جو کہ بہتر نشوونما کیلئے ضروری ہے۔
- فریزیئن (ہیفر فیڈ) 21 نہایت مناسب قیمت میں جانوروں کی صحت اور پیداوار کا ضامن ہے۔
- فریزیئن (ہیفر فیڈ) 21 تمام نسل کے خشک (Dry) اور حاملہ جانوروں کی غذائی ضروریات پوری کرنے کیلئے ونڈاہے۔
- فریزیئن (ہیفر فیڈ) 21 کے باقاعدہ استعمال سے جانور وقت پر ہیٹ میں آتا ہے اور بچھڑیوں کی شرح بارآوری میں اضافہ ہوتا ہے۔
22 فریزیئن ونڈا (ملک فلو اسپیشل) نمبر
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو اسپیشل) 22 جانوروں کی غذائی ضروریات کو پورا کر کے ان کو کمزور ہونے سے بچاتا ہے اور بیماریوں کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا جانوروں کے دودھ میں گاڑھا پن اور LR میں یقینی اضافہ کرتا ہے اور جانوروں کے سوئے کو بڑھاتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا جانوروں کو ساڑو اور لنگڑے پن سے محفوظ رکھنے کے ساتھ ان کو تولیدی امراض سے بچاتا ہےاوراس کے استعمال سے صحت مند توانا بچھڑا پیدا کرنے کی صلاحیت میں بہتری آتی ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو اسپیشل) 22 کے مسلسل استعمال سے جانوروں میں دودھ دینے کے دورانیہ (Lactation Period) میں بہتری کے ساتھ ساتھ دودھ کی پیداوار میں بھی یقینی اضافہ ہوتا ہے۔
23 فریزیئن ونڈا گروفاسٹ نمبر
- فریزیئن ونڈا (گروفاسٹ) 23 کٹڑوں، بچھڑوں اور قربانی والے جانوروں کے لئے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (گروفاسٹ) 23 کے باقاعدہ استعمال سے جانور صحت مند اور گوشت میں بہترین اضافہ کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (گروفاسٹ) 23 کے باقاعدہ استعمال سے جانوروں کی جلد میں قدرتی چمک اور خوبصورتی میں نہ صرف اضافہ ہوتا ہے بلکہ ان میں فربہ کرنے کے عمل میں بھی تیزی آتی ہے۔
- فریزیئن ونڈا (گروفاسٹ) 23 کے باقاعدہ استعمال سے روزانہ وزن میں 900 گرام سے 1200 گرام اضافہ ہوتا ہے۔ بہترین نتائج حاصل کرنے کیلئے دستیاب سائیلج، موسمی چارہ جات و دیگر خشک مادہ (DM) جسمانی ضروریات کے مطابق مہیا کریں۔
نوٹ: جانوروں کے وزن میں بڑھوتری، عمر، نسل، دیکھ بھال اور خوراک کے حساب سے کم یا زیادہ ہوسکتی ہے۔
فریزیئن ونڈا (ملک فلو) نمبر 24
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو) 24 جانوروں کو صحت مند بنانے کے ساتھ ساتھ نہ صرف دودھ کی پیداوار میں بھی اضافہ کرتا ہے بلکہ دودھ میں ٹوٹل سالڈز کو بھی بڑھاتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو) 24 پروٹین، امائنو ایسڈز، چکنائی، کاربوہائیڈریٹس، منرلز اور وٹامنز سے بھر پور اور ٹاکسن سے پاک خوراک ہے۔
- فریزیئن ونڈا ملک فلو 24 جانوروں کی دودھ کی پیداوار کو زیادہ عرصے تک برقرار رکھتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو) 24 جانوروں میں ری پروڈکشن کے مسائل کو ختم کر کے ان کی تولیدی صلاحیت میں اضافہ کرتا ہے اور اس کے استعمال سے جانوروں کا باڈی اسکور وزن اور خوبصورتی برقرار رہتی ہے۔
فریزیئن ونڈا (ملک فلو گولڈ) نمبر 25
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو گولڈ) 25 بالخصوص امپورٹڈ اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں کے لئے مفید ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو گولڈ) 25 جانوروں کی دودھ کی پیداوار اور گاڑھے پن میں اضافہ کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو گولڈ) 25 جانوروں کے تولیدی مسائل کو ختم کرتا ہےاور جانوروں میں ان کی غذائی قلت کو پورا کر کے ان میں بہترین قوت مدافعت پیدا کرتا ہے اور زہر باد، تیزابیت سے بچاؤ اور لنگڑے پن سے حفاظت بھی کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو گولڈ) 25 کے مسلسل استعمال سے حیوانے کی سوزش (ساڑو) جیسی موذی بیماری میں خاطر خواہ کمی آتی ہے۔
فریزیئن ونڈا (ملک فلو پریمیم) نمبر 26
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو پریمیم) 26 تازہ اور زیادہ دودھ دینے والے جانوروں کے لئے خاص طور پر تیار کیا گیا ہے۔ دودھ میں اضافہ کے ساتھ میٹابولزم کی درستگی اور (Rumen pH) کو مستحکم رکھنے میں مفید ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو پریمیم) 26 جانوروں کے دودھ میں گاڑھا پن اور LR میں یقینی اضافہ کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو پریمیم) 26 جانوروں کے تولیدی مسائل، ساڑو اور لنگڑے پن کو ختم کرتا ہے۔
- فریزیئن ونڈا (ملک فلو پریمیم) کے مسلسل استعمال سے دودھل جانوروں کا دورانیہ (Lactation Period) برقرار اور پیداوار سے بھر پور حاصل ہوتا ہے۔ یہ TMR کیلئے ایک بہترین انتخاب ہے۔