Cheptel Feed Additives
Cheptel Feed Additives
Cheptel Feed Additives are specialized nutritional products designed to improve feed quality, enhance the quality of animal-derived food, and support better animal performance and productivity.
ST BreProbio (Probiotic & Performance Enhancer)
Formulated with Bacillus subtilis and a multi-enzyme complex to balance intestinal microflora and improve nutrient utilization.
Acts as a powerful immune stimulant against viral diseases and serves as an effective anti-stress factor during extreme weather or vaccinations.
BreYeastPro (Autolyzed Yeast)
Rich in cell wall components like beta-glucans and mannan-oligosaccharides (MOS) that stabilize rumen fermentation and beneficial microbial populations.
Efficiently binds harmful bacterial pathogens and their toxins within the gastrointestinal tract, ensuring exceptional digestive equilibrium.
Bretox Plus+ (Yeast Based Toxin Binder)
Safely and efficiently traps a wide range of major mycotoxins (including Aflatoxin B1, Ochratoxin, and Zearalenone) in the intestine.
Selectively targets and neutralizes feed toxins without binding or depleting essential micro-nutrients, vitamins, or minerals.
BreMilka (Dairy Premix)
BreMilka (Dairy Premix) is a scientifically advanced vitamin and mineral solution that maximizes milk yield throughout all lactation stages while significantly improving milk fat and protein levels. It optimizes feed conversion efficiency and maintains metabolic balance by providing a precisely tailored supply of essential nutrients.
Tycofix pro | ٹائیکوفکس پرو
ٹائیکوفکس پرو ایک انتہائی مؤثر مائیکوٹاکسن بائنڈر ہے جو جانوروں کی خوراک میں موجود نقصان دہ زہریلے مادوں (مائیکوٹاکسنز) کو جذب کر کے ان کے مضر اثرات کو ختم کرتا ہے۔ یہ جانوروں کے نظامِ ہاضمہ اور جگر کو فعال رکھ کر ان کی مجموعی صحت کو بہتر بناتا ہے۔
یہ پروڈکٹ جدید سائنسی تحقیق کے مطابق بہترین اور فعال اجزاء کے ملاپ سے تیار کی گئی ہے۔ اس کے بنیادی فارمولے میں ایکٹیویٹڈ یِیسٹ سیل وال، قدرتی کلے منرلز، طاقتور ٹاکسن بائنڈنگ ایجنٹس اور اینٹی فنگل اجزاء شامل ہیں، جو خوراک کو ہر قسم کی اُلّی (فنگس) اور زہر باد سے پاک رکھتے ہیں۔
Tycofix | ٹائیکوفکس
جانور کے خون یا نظامِ ہضم میں خرابی کی وجہ سے پیدا ہونے والے پوشیدہ زہر کو "میٹھا زہر باد" کہا جاتا ہے۔ اس کی اہم علامات میں آنکھوں سے پانی یا سفید مواد آنا، منہ، دودھ اور پیشاب سے بدبو آنا، بھینسوں کی کھال لال ہونا اور جسم پر مکھیوں کا زیادہ بیٹھنا شامل ہے۔
وائی بادی، میٹھے زہر باد اور ساڑو کے مکمل خاتمے کے لیے ٹائیکوفکس ایک بہترین اور آزمودہ علاج ہے، جو خمیر اور مٹی کا ایک مثالی مرکب ہے۔ یہ جانور کے نظامِ ہضم کو درست کر کے دودھ اور گوشت کی پیداوار میں شاندار اضافہ کرتا ہے۔ اپنے جانوروں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کے لیے روزانہ 30 گرام صبح اور 30 گرام شام
Bone Phosphate | فاس کیلشیم
اس کیلشیم ڈیری جانوروں کے لیے ایک انتہائی قیمتی فیڈ ایڈیٹیو ہے، جسے بنیادی طور پر ان کی خوراک میں کیلشیم اور فاسفورس کے توازن کو برقرار رکھنے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ یہ ہر قسم کے مویشیوں اور پولٹری کے لیے کیلشیم اور فاسفورس کا ایک بہترین قدرتی ذریعہ ہے۔
اس کا باقاعدہ استعمال ہڈیوں اور کھروں کی مناسب صحت کو یقینی بناتا ہے، دودھ، گوشت اور انڈوں کی پیداوار میں شاندار اضافہ کرتا ہے، تولیدی صلاحیت کو بہتر بناتا ہے، اور جانوروں کے مجموعی میٹابولک فنکشن کو طاقت بخشتا ہے۔
DCP | ڈی سی پی
ڈی سی پی مویشیوں اور پولٹری کے لیے کیلشیم اور فاسفورس کا بہترین ذریعہ ہے، جو دودھ، مکھن اور گوشت کی پیداوار بڑھاتا ہے۔ یہ ہڈیوں اور ٹانگوں کی کمزوری دور کرتا ہے، جانوروں میں مٹی، شاپر یا کپڑے کھانے کی بیماری کا خاتمہ کرتا ہے، اور تولیدی صحت بہتر بناتا ہے۔
Yeast Cell Wall | یسٹ سیل وال
یسٹ سیل وال جانوروں کے نظامِ ہضم اور مدافعت کو مضبوط بنانے کے لیے ایک بہترین قدرتی ایڈیٹیو ہے۔ یہ فیڈ میں موجود نقصان دہ ٹاکسنز اور بیکٹیریا کو اپنے ساتھ بائنڈ کر کے جسم سے خارج کرتی ہے، جس سے جانور ہر قسم کے اندرونی انفیکشن سے محفوظ رہتا ہے۔
شدید گرمی، موسم کی تبدیلی یا بیماری کے دوران یہ جانور کو ذہنی اور جسمانی تناؤ سے نکالنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔ یہ ونڈے اور فیڈ کے معیار کو بڑھاتی ہے اور جانوروں کی قدرتی قوتِ مدافعت کو اس حد تک بیدار کرتی ہے کہ وہ بیماریوں کا مقابلہ خود کر سکیں۔ فارم کی پائیداری، جانوروں کی بہترین بڑھوتری اور کم وقت میں زیادہ نفع حاصل کرنے کے لیے یہ ایک انتہائی مفید اور سائنسی طور پر آزمودہ فارمولا ہے۔





















